ابنا:پاکستان کے صوبہ پنچاب کی پولیس کے مطابق مسلح افراد نے اٹک میں پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں حملہ آوروں نے نیٹو افواج کے لیے رسد لے جانے والےکم سے کم دس کنٹنیرز کو آگ بھی لگا دی۔یہ واقعہ اتوار کی رات کو راولپنڈی سے کوئی 80 کلومیڑ کے فاصلے پر دریائے سندھ پر واقع اٹک میں پنڈی گھیپ کے علاقے ڈولیاں چوک پر پیش آیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
1 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239540
پاکستان کے صوبہ پنچاب کی پولیس کے مطابق مسلح افراد نے اٹک میں پولیس پر فائرنگ کرکے چار پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہےاور نیٹو افواج کے لیے رسد لے جانے والےکم سے کم دس کنٹنیرز کو آگ بھی لگا دی۔